St. Failure, Zardari and Imperial Finger. Maryam refused to accept the defeat of defeat, come to the field, gave an amazing challenge..

اسلام آباد سینٹ انتخابات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’شطرنج کے مُہرو!،تم جیتے نہیں، تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے، ذرا عوام کے سامنے تو آؤ۔ واضح رہے کہ سینٹ انتخابات میں اپوزیشن اتحاد کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں، صادق سنجرانی چیئرمین سینٹاور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہو گئے ہیں، ن لیگ والے پرامید تھے کہ وہ جیت جائیں گے لیکن انہیں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نے اپنے ایک

اور ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپاری، تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے‘‘۔

Related Article

Write a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *