اسلام آباد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کی خیریت دریافت کی۔ بدھ کو اجلاس میں سکندر حیات بوسن نے علالت کے بعد اجلاس میں شرکت کی ٗچوہدری نثار علی خان جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئے تو وہ سکندر حیات بوسن کے پاس گئے اور کچھ دیر ان کےساتھ والی نشست پر بیٹھے رہے اور ان کی صحت دریافت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزراء شیخ آفتاب احمد ‘ میاں ریاض حسین پیرزادہ‘ سردار محمد یوسف‘ جاوید علی شاہ‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ‘ وزیر قانون محمود بشیر

ورک اور دیگر کئی ارکان اسمبلی نے چوہدری نثار علی خان کا خیرمقدم کیا اوران سے ملاقاتیں کیں۔

Keywords:
ch nisar meeting, Chaudhry Nisar Ali Khan Dynamic, ch nisar meet with muslim league n workers, ch nisar join pti, ch nisar news, Nisar Ali Khan news

Related Article

Write a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *